سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 45 کروڑ سے زائد جرمانہ عائد

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکی عدالت کی جانب سے 45 کروڑ سے زائد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس جرمانہ کی رقم میں مین ہٹن کی عدالت کا 35 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا جرمانہ بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 30 روز کے اندر اپیل کی مہلت بھی دے ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :نواز شریف نے وزیراعظم کو طلب کرلیا