پولیس گاڑی کو حادثہ

میر علی میرانشاہ روڈ پر پولیس گاڑی کو حادثہ،2اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک:میر علی میران شاہ روڈ پر پولیس گاڑی کو حادثے،2پولیس اہلکار جاں بحق 2زخمی ہو گئے ۔
واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میران شاہ روڈ پر پیش آیا جس میں 2پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر میران شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  41آزاد ارکان کامعاملہ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع