ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار بننے کے قریب

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ہرا کر ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار بننے کے قریب ہو گئے ہیں۔
یاد رہے کہ انہوں نے اپنے حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں شکست دی۔
ذرائع کے مطابق شمالی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں شکست کے باعث اس بات کا بھی دھچکہ پہنچا کہ اب ان کی بجائے ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی امیدوار بن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ