خیبرپختونخوا، اسمبلی اجلاس 28 فروری کو ہوگا، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو ہوگا۔ اس حوالے سے سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اسمبلی اجلاس 28 فروری کو صبح 11 بجے ہوگا، نو منتخب ممبران اسمبلی کی حلف برداری، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال کی آزمائش سے سست پڑنے لگی