اسرائیل پر فلسطینی نسل کشی کے سوال پر انٹونی بلنکن کا جواب دینے سے انکار

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ایک پروگرام میں اسرائیل کے حوالے سے سوال پوچھا گیا کہ اسرائیل فلسطینی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے؟ اس پر انٹونی بلنکن نے گول مول سا جواب دیتے ہوئے غزہ میں فلسطینی نسل کشی کو بے بنیاد الزام قرار دیدیا۔
ارجنٹینا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ایک سوال کے حواب میں کہنا تھا کہ ہم نے سب کچھ پہلے ہی تفصیل سے بتایا ہے، اب تفصیلات نہیں دہراؤں گا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع