25افراد زخمی

تیمر گرہ:مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 25افراد زخمی

ویب ڈیسک:لوئردیر تیمر گرہ میں مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری‘25افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طورپر تیمر گرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ہسپتال ذرائع نے 25زخمیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے ؒ۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ اور شمشاد اختر طلب