عاطف خان

عاطف خان کےخلاف مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائیکورٹ میں جمع

ویب ڈیسک:وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صوبائی وزیر محمد عاطف کےخلاف مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہیں ۔
محمد عاطف کے خلاف درج مقدمات سے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ محمد عاطف خان کے خلاف انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مردان میں ایف آئی آر درج ہے ۔
جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق محمد عاطف خان کے خلاف پولیس سٹیشن سٹی مردان میں ایف آئی آر درج ہے۔

مزید پڑھیں:  ترکیہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف فریق بننے کا فیصلہ