باہر نکا دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ: شہرام ترکئی اور عاطف خان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ میں عاطف خان اور شہرام ترکئی کے ساتھ وکلاءکی کمرہ عدالت میں بات جیت پر عدالت برہم،جسٹس عتیق شاہ نے دونوں رہنماﺅں اور وکلاءکو کمرہ عدالت سے باہرنکال دیا ۔
جسٹس عتیق نے برہم ہوتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی اجلاس نہیں کمرہ عدالت آپ دونوں باہر جائے، جب کیس کا نمبر آئے گا تو آپ کو بلا ئیں گے ۔
عدالت کے برہم ہونے پر عاطف خان اور شہرام ترکئی نے عدالت سے معذرت کرتے ہوئے باہر چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  لاہور، فلسطینی پرچم اٹھا کر طلبہ کے احتجاج پر امریکی کنسرٹ منسوخ