پی ایس ایل 9، قلندر اور سلطانز میں آج زور کا جوڑ پڑے گا

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 کے 14 ویں میچ میں قلندر اور سلطانز آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے مایبن اہم میچ آج شام 7 بجے کھِلا جائیگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 میں اب تک 5 میچز کھیل چکی ہے لیکن اس میں کوئی بھی میچ جیت نہ سکی ہے۔
دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 5 میچز کھیل کر 4 اپے نام کر چکی ہے۔ قلندر اور سلطانز کے مابین اس اہم میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین بے چین ، دونوں جانب شائقین اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرینگے.

مزید پڑھیں:  آزادی صحافت عالمی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ناگزیر ہے، صدر، وزیراعظم