سوات، پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی تیسری برسی

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی تیسری برسی پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تقریب میں گیارہ کتابوں کے مصنف عبد الرحیم روغانے کی ادبی خدمات کو سراہا گیا۔ اس کے علاوہ ادبی خدمات پر عبد الرحیم روغانے کیلئَے ادبی ایوارڈ کے اجراء کا اعلان بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  فائر فائٹرز کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے