کوہاٹ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ٹیوب ویل آپریٹرز کی ہڑتال

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر ڈبلیو ایس ایس سی کے ٹیوب ویل آپریٹرز نے ہڑتال کر دی۔
ذرائع کے مطابق ٹیوب ویل آپریٹرز نے ڈبلیو ایس ایس سی کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام ٹیوب ویل بند کر دئیے۔
ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے احتجاج میں متاثرہ ٹیوب ویل آپریٹرز کا کہنا تھا کہ ہمیں گزشتہ تین ماہ سے دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ تنخواہوں کے بغیر اب مزید کام نہیں کر سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایس ایس سی کا سینٹشن سٹاف پہلے سے ہی ہڑتال پر ہے،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،بنوں امن جرگہ کے مطالبات تسلیم