ائیر ایمبولینس کا منصوبہ پرویز الٰہی کا تھا، راجہ بشارت

ویب ڈیسک: تحریک انصآف کے رہنما راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولینس کا منصوبہ موجود وزیراعلیٰ پنجاب کا نہیں بلکہ یہ منصوبہ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولینس کے منصوبے پر کام 2003ء میں شروع ہوا تھا۔ اس سلسلے میں لاہور کے میو ہسپتال مِں ہیلی ٹاور بھی تعمیر کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے پر کام شہباز شریف دور میں روک دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرسٹالینا جارجیوا