گلیات، شانگلہ گلی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ایبٹ آباد کے علاقے گلیات شانگلہ گلی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔
اس حوالے سے ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ 2 گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ 5 سے 7 سیاحوں کی گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں 10 سے 12 سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ پری پلانٹڈ نکلا، پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا