چینی صدر

چینی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ویب ڈیسک:چینی صدر اور وزیر اعظم نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے بیان میں چینی صدر نے کہا کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔
دونوں ممالک مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کا اپگریڈ ورژن بنائیں گے، دونوں ممالک مل کر اپنے عوام کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر بدترین تشدد