لوئر دیر، 15طلبہ نے حفظ وناظرہ قرآن کی سعادت حاصل کر لی

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں مدرسہ سراجیہ میں ختم قران کریم اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں والدین، اساتذہ اور طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق 15 طلبہ نے حفظ وناظرہ قرآن کی سعادت حاصل کر لی۔
اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ دینی وعصری علوم کا حصول وقت کا تقاضا ہے۔ اس لئے سب کو اس جانب توجہ دینا ہوگی۔
یاد رہے کہ 15 طلبہ نے حفظ وناظرہ قرآن کی سعادت حاصل کر لی اور اس سلسلے میں مدرسہ سراجیہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ہائیکورٹ ججز کیخلاف مہم : توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل