غزہ جنگ بندی، حماس کے حکام قاہرہ پہنچ گئَے، صیہونی غائب

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ روکنے کیلئے عالمی سطح پر کی جانیوالی کوششیں جاری ہیں لیکن اس میں اسرائیل ساتھ نہیں دے رہا۔
اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کیلئے حماس کے حکام مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس حوالے سے بات چیت ہونا ہے تاہم اس موقع پر صیہونی غائب ہیں۔
یاد رہے کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ میں مصر اور امریکہ کے سفیروں کی رہنمائی میں کوششیں ہو رہی ہیں جس سے ایک بار پھر اسرائیل نے لاتعلقی ظاہر کر دی۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کی صدارت ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کا امکان