پشاور،10 روز قبل ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی نعش بڈھنی نہر سے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور کے بڈھنی نہر کے مقام پر 10 روز قبل ڈوبنے والے حمزہ نامی 8 سالہ بچے کی نعش نکال لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے انتھک محنت کے بعد 8 سالہ بچے کی نعش بائی پاس کے قریب بیلا نیکو خان نہر سے نکال لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غوطہ خور ٹیم نے بچے کی نعش کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

مزید پڑھیں:  سیاسی جماعتوں کیساتھ یکساں سلوک اپنانا چاہیے، میتھیو ملر