انسولین کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر کے مریض پریشانی کا شکار

ویب ڈیسک: ملک بھر میں انسولین کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے شوگر کے مریض پریشانی کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق انسولین کی قیمت میں اضافہ کے باعث شوگر کے مریض پریشانی کا شکار ہو گئَے۔
ذرائع کے مطابق انسولین مہنگی ہونے کے ساتھ ہی سرکاری ہسپتالوں میں انسولین بھی ناپید ہونے لگاہے۔
اس حوالے سے پریشانی کا شکار عوام کی جانب سے انسولین سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا جانے لگاہے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں استحکام ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ