وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار عہدہ سنبھالنے کے بعد آج برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سمٹ میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار مختلف ممالک کے رہنماؤں اور وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جاں بحق، دو زخمی