مردان، ریٹائر پولیس اہلکار کا نامعلوم وجوہات کی بنا پر اقدام خودکشی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے میروس منڈی کے قریب ریٹائرڈ پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی۔ اس واقعے کے بارے میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائر پولیس اہلکار نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کر کے اقدام خودکشی کیا۔
یاد رہے کہ فائرنگ سے ریٹائر پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی .جاں‌حق فرد کی شناخت جاوید کے نام سے ہوءٰ ۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا شدید زخمی، تھقیقات شروع