رستم، تاجہ کلے میں فائرنگ، 18 سالہ سکندر زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم کےتاجہ کلے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس دوران گولی لگنے سے 18 سالہ سکندر زخمی ہو گیا۔
اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گولی لگنے سے 18 سالہ سکندر زخمی ہو گیا۔
یاد رہے کہ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ میں شدید طوفان سے تباہی، 21افراد ہلاک ہو گئے