پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ بروز جمعرات طلب کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس رات ساڑھے 8 بجے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے زیر صدارت منعقد ہوگا۔
ذرائع کے مطابق محکمہ انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی