سی سی ٹی وی فوٹیج

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں گزشتہ روزچینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔
فوٹیج میں چینی انجینئرز کی گاڑی کوموڑکاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ فوٹیج میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتاہوا نظر آرہاہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل ،سپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم بیٹھک

دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بھی بلند ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔
دھماکے کے نتیجے میں پیچھے جانے والی گاڑی میں نصب کیمرے کی سکرین بھی ٹوٹ گئی-

مزید پڑھیں:  مانسہرہ ٹول پلازہ کے قریب حادثہ میں ایک شخص جاں بحقِ، 3 زخمی