پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوگئے تھے جس سے ان کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے۔

مزید پڑھیں:  محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم