4مزدور جاں بحق

کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک: وسطی کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ وسطی کرم کے دور دراز علاقہ ٹنڈ خیدادخیل میں پیش آیا،جاں بحق افراد کا تعلق ضلع سوات سے بتایا جارہا ہے ۔
ڈی سی کرم کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔
جاں بحق افراد میں حکم زادہ اور بیٹا دانش خان اور بھائی شیرین زادہ اور شاہ روخ شامل ہیں۔
اطلاع ملنے پر مقامی قبائل نے پہنچ کر کوئلے کی کان سے لاشیں نکال لی گئیں۔

مزید پڑھیں:  پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ