برطانوی فوجیوں پر داڑھی رکھنے کی پابندی اٹھا لی گئی

ویب ڈیسک: برطانوی حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ کی فوج نے اپنی پالیسی میں ردوبدل کرتے ہوئے حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی ہے۔
اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپاہیوں اور افسران کی داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کا باقاعدہ معائنہ کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ برطانوی فوجیوں‌پر داڑھی رکھنے کی پابندی اٹھا لی گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو 470 روپے ہو گیا