جمرود، طوفانی بارشیں و ژالہ باری سے ندی نالے ابل پڑے

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود و باڑہ میں طوفانی بارشیں و ژالہ باری ہونے سے موسم تو خوشگوار ہو گیا لیکن اس کے ساتھ ہی ندی نالے ابل پڑے۔
ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جس سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔
پاک افغان شاہراہ پر بھی سیلابی صورتحال کے باعث سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی کم ہونےکی خوشخبری سنادی