مستحقین کیلئے خوشخبری، عید پیکج کے تحت 15 کروڑ کی گرانٹ جاری

پشاور: مستحق افراد کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے عید پیکج کے تحت 15 کروڑ کی گرانٹ جاری کردی گئی۔
محکمہ زکوٰاۃ کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ عید پیکج کے تحت 115 صوبائی حلقوں کیلئے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔
اس میں مستحق فی خاندان 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  ارشد شریف قتل: نواز شریف و دیگر کیخلاف اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش ختم