عید الفطر، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو طلب

ویب ڈیسک: عید الفطر کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 9 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔
وزارت مذہبی امور اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں منعقد ہو گا ۔
یاد رہے کہ اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے شہادتیں وصول کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنانا فساد فی الارض ہے، سپریم کورٹ