اسرائیل پڑوسی ممالک میں مسلح کارروائیوں سے باز رہے، روس

ویب ڈیسک: شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل پڑوسی ممالک میں مسلح کارروائیوں سے باز رہے۔
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ اسرائیلی دمشق میں مسلح کارروائیوں کرتے ہوئے 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر چلنے پر اتفاق