پشاور ہائیکورٹ، اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے سے سینیٹ انتخابات کو مشروط کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اعظم سواتی نے درخواست دائر کر دی۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر الیکشن کمشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں:  چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ گیا،36افراد ہلاک