سسر قتل

مانسہرہ میں افطاری سے چند منٹ قبل داماد کے ہاتھوں سسر قتل

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں افطاری سے چند منٹ قبل داماد کے ہاتھوں سسر قتل ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق داماد اورسسر کے درمیان گھریلو رنجش چل رہی تھی جس پر ملزم احسن سلیم نے فائرنگ کرکے اپنے سسر لیاقت ولد میر زمان کو موت کے گھاٹ اتار دکیا ۔
قاتل موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ دسرج کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔

مزید پڑھیں:  نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا