لرزہ خیز قتل

ایبٹ آباد میں دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل کردیاگیا ۔
واقعہ تھانہ رجوعیہ کی حدود کوہالیاںمیں پیش آیا جہاں تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے اصغر اور شیر اعظم نامی نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس کے مطابق واقع درینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا رہے ۔
اطلاع ملتے ہی تھانہ رجوعیہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔
دونوں لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے حویلیاں منتقل کر دیاگیا۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے ہماری کوششیں رنگ لے آئیں، شہباز شریف