دیربالا، اعتکاف میں بیٹھا شخص ہوائی گولی سے زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں اعتکاف میں بیٹھا شخص ہوئی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔
ذرائع کےمطابق ہوائی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یاد رہے کہ ہوائی گولی لگنے سے اعتکاف میں بیٹھا شخص زخمی ہو گیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید