نوشہرہ میں فائرنگ

نوشہرہ میں فائرنگ ،خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ حکیم آباد ڈھیری کٹی خیل میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت کی 70سالہ رفعت خان اور30سالہ مسماة (ن) کے نام سے ہوئی ہے ۔
جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کاخیبر پختونخوا میں سٹون کرشنگ پلانٹس بند کرنےکا حکم