اسرائیل

اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کردی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جانب سے ایرانی حملے پرسلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی گئی ۔
اسرائیل نے ایرانی حملے پر سخت جوابی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے جنگی کابینہ کو ایرانی حملے پر ردعمل دینے کا اختیار دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش