دوافراد جاں بحق

کرک :مخالفین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کرک میں دو مخالفین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کرک کے علاقے گڈی خیل کے جھنڈا خیل میں پیش آیا جہاں دو فریقین میں فائرنگ ہوئی جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔
جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی