تعلیمی ادارے بند

سیکورٹی خدشات: اسرائیل میں تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک:اسرائیل نے ایران کے ممکنہ حملے اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کردیئے ۔
تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
فوجی ترجمان ڈینیئل ہیگری نے ٹیلی ویژن پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس تیار ہے اور درجنوں طیارے اس وقت فضا میں موجود ہیں۔
ملک میں ایک ہزار یا اس سے زائد افراد کے اجتماع یا ایک جگہ جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی