حافظ اللہ نور

بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیا۔
واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حافظ اللہ نور کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پیرس اولمپکس میں 7 پاکستانی ایتھلیٹ قسمت آزمائی کرینگے