پولیس اہلکار قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ۔
واقعہ تھانہ تنگی کی حدود نہر غاڑہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
مقتول فیض الرحمن باجوڑ پولیس میں تعینات اور عید منانے کے گئے پھر آئے ہوئے تھے ۔
پولیس نے نعش کو تنگی ہسپتال منتقل کردیا۔
مقتول کے والد نیاز نور کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف مہم، بنوں واقعے بارے اہم فیصلے متوقع ہیں