عید الفطر پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی اورکزئی آمد

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی ضلع اورکزئی آمد ،پاک فوج کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔
پاک آرمی اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد ،پاک فوج اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں کان کنی کے دوران گیس دھماکہ ،3افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  مہنگائی میں اضافہ جاری :مرغی ،دالیں ،گوشت سمیت19اشیاء مہنگی

صوبے کے مختلف اضلاع سے سیاحوں نے اورکزئی کے خوبصورت جگہوں کا رخ کیا۔
خیبر پختونخوا حکومت اور ٹورازم ڈیپارٹمنٹ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔