پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم

ویب ڈیسک: پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کی ویب سائٹ پر صرف دو کمیٹیاں باقی ہیں جن میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹیاں شامل ہیں۔
پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیاء ممبر اور عثمان تسلیم سیکرٹری تھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی گالا ڈنر میں خصوصی شرکت