رومانوی کردار ادا کرتے کرتے حقیقی محبت بھی ہو جاتی ہے، نوال سعید

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ ڈراموں میں رومانوی کردار ادا کرتے کرتے ہمیں حقیقی محبت بھی ہو جایا کرتی ہے۔
پاکستانی اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ایک ڈرامے میں دوران شوٹنگ مجھے ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی۔
نوال سعید نے کہا کہ جب ہم فنکار رومانوی ڈرامے کرتے ہیں اور کافی عرصہ ساتھ رہتے ہیں تو دل میں جذبات پیدا ہوجاتے ہیں تاہم اسے ہم قابو کر لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا مسافر بس پرحملہ