سعودی معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول

ویب ڈیسک: سعودی معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اس دورے کے دوران سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات شیڈول ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
دورے کے دوران سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا پہنچ گیا