جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، 56 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ جبالیہ اور نصیرت کیمپوں سمیت رفاح پر بھی اسرائیلی افواج نے بمباری کی جس سے 56 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی افواج کی زمینی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران کئی ایک مقامات پر فضائی حملے بھی ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری بدستور جاری ہے جس سے مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بربریت جاری، فلسطینی شہدا میں 14 ہزار سے زائد بچے بھی شامل