غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہو رہا ہے، یونیسیف

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
اس حوالے سے یونیسیف کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گ اہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے زیلی ادارے یونیسف نے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہونا انتہائی خطرناک صورتحال کی جانب اشارہ ہے.

مزید پڑھیں:  سوشل ویلفیئر آفس کرک کی گاڑی مشعال یوسفزئی کے پی اے کے حوالے