لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسوں کی اجازت کے حوالے سے کارروائی شروع

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے جلسوں کی اجازت کے حوالے سے درخواست لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو بھجوا دی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے وسطی مرکز مینارِ پاکستان، موچی گیٹ اور مغل پورہ میں جلسوں کی اجازت نہ ملنے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔
ذرائع کے مطابق عدالت کی جانب سے درخواست گزار کو کل ڈی سی لاہور سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

مزید پڑھیں:  رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی شرائط بتا دیں