اسرائیل کی جانب سے غزہ میں غذائی قلت کے دعوے مسترد

ویب ڈیسک: غزہ میں غذائی قلت کے حوالے سے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے تمام تر دعوے مسترد کر دیئے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے بین الاقوامی اداروں کی جانب سے غزہ میں قحط کے دعوؤں کو بھی مسترد کیا۔
یاد رہے کہ آئی پی سی کی جانب سے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ غزہ میں غذائی قلت ہے جو کہ جلد ہی پورے غزہ میں پھیل جائے گی۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے