ٹریفک حادثہ

کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ بلی ٹنگ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ بلی ٹنگ کے علاقہ خیر ماتو میں پیش آیا جہاں سوزوکی پک اپ روڈ کنارے لگے کھمبے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
جاں بحق افراد کی نعشیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈی اے منتقل کردی گئیں ۔

مزید پڑھیں:  امریکی طلبہ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں نامناسب ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن