پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

ویب ڈیسک: ٹانک میں شدید بارشیں ، کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا ۔
پل سیلابی ریلے کی نذر ہونے کے باعث ٹانک شہر سے عوام زمینی رابطہ مکمل طورپر منقطع ہو گیا ہے ۔
علاقہ مکینوں کو پل کی عدم دستیابی کے باعث شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  گڈ گورننس اور مسائل کےحل کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہوتی ہے، علی امین